Pakistan is Our Love


Layyah News

لیہ ۔ نوجوان تحریک انصاف کا ہراول دستہ ہیں ، تبدیلی کا آ غاز ہو چکا ہے ، رکن پنجاب اسمبلی عبدالمجید خان نیازی

graphic1لیہ(صبح پا کستان)عمران خان کے ٹائیگرز کا لیہ میں کنونشن، صوبائی عہدیداران سمیت رکن پنجاب اسمبلی کی شرکت ، عمران خان کی تبدیلی میں بھر پور کردارادا کرنے کا عزم کیا۔لیہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے صوبائی کونشن سے خطاب کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عبدالمجید خان نیازی نے کہاکہ نوجوان ہی تحریک انصاف ہیں، نوجوانوں کے عزم و حوصلہ کی بدولت آج ملک، شہر ، ہر Read More »

لیہ ۔ زرعی شعبہ صوبے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ای ڈی او زراعت کی ملٹی میڈ یا بریفنگ

6-1لیہ(صبح پا کستان ) شعبہ زراعت کے تمام محکمے مزید بہتر کارکردگی کے ذریعے زرعی ترقی کے لیے اپ ی خدمات قومی جذبہ سے سرشار ہوکر ا جام دیں کیو کہ حکومتی ویژ کی تکمیل کے لیے بہتر خدمات اگریز اہمیت کی حامل ہے ۔یہ بات ڈی سی او واجد علی شا ہ ے زراعت کے تمام محکموں کی کارکردگی کے بارے میں م عقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ Read More »

مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کے لئے فوری فول پروف اقدامات کئے جائیں،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا ویڈیو لنک سے خطاب

shehbaz shareif لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر سال اربوں روپے کی مفت ادویات مریضوں کو فراہم کرتی ہے ،ادویات کی مینوفیکچرنگ یونٹ سے وصولی سے لیکر مریضوں کو تقسیم کرنے کے نظام کو فول پروف بنانا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے ،اس ضمن میں نیانظام لانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں ۔ Read More »

لیہ ۔ دریا ئی کٹا ؤ کو روکنے کے لئے لوپ (کنڈی ) بند تعمیر کر نے کی تجو یز پر جلد عملدرآمد ہو گا ۔ واجد علی شاہ

pic-from-layyah-01-12-2016aلیہ ( صبح پا کستان )سپر بند بکھری احمد خان کو دریا ئی کٹا ؤ سے بچانے کے لئے تمام ضر وری مشینری اور پتھر پہنچا کر کا م شروع کر دیا گیا ہے یہ بات ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر میں میڈیا کو حفاظتی اقداما ت بارے پر یس بریفنگ میں بتا ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ دریا ئے سندھ کے رخ تبدیل کر نے کی وجہ سے مشرقی کنارے مختلف مقاما ت پر جزوی متا ثر ہو ئے ہیں جن کے لئے Read More »

لیہ ۔ ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تا جران کے نو منتخب عہدیداران کی ڈی سی او سے تعارفی ملاقات

pic-from-layyah-01-12-2016لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر واجد علی شاہ سے نو منتخب صدرانجمن تا جران ملک مظفر اقبال دھو ل کی قیا دت میں انجمن تاجران کے وفد نے ان کے دفتر میں ملا قات کی ۔ڈی سی او نے صدر و دیگر اراکین کو انتخا با ت میں کا میا بی پر مبا رکباد دیتے ہو ئے تو قع ظا ہر کی کہ نو منتخب انجمن تا جران مسائل کے حل اور عوام کو معیاری اور سستی اشیاء خوردو نوش کی فراہمی میں کردار ادا کر ے گی ۔  Read More »

لیہ ۔ کامرس سٹریم کے کنٹریکٹ ملازمین کے فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ، اختر بھٹی

14610981_1226416317429706_2761498491391260689_nلیہ(صبح پا کستان)انسٹرکٹر گورنمنٹ کامرس کالج لیہ محمد اختر بھٹی نے کہا ہے کہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کامرس سٹریم کے پنجاب بھر کے 118گورنمنٹ کامرس کالجوں میں 13سال قبل ٹیوٹا کے ذریعے بھرتی ہونے والے 866لیکچرار اور نان گذیٹیڈ سٹاف وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے یک اگست 2012ء سے کنٹریکٹ پالیسی 2004ء لاگو کی تھی سابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ارم Read More »

چوک اعظم ۔ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری کا نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس

chok azamچوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں تجاوزات اور صفائی کے معاملات کو بہتر بنایا جائے گا ۔کسی بھی غریب کا روزگار تباہ کرنا آپریشن کا نام نہیں ۔ملک ریاض گرواہ ۔ہم سب مل کر اپنا شہر خوبصورت بنائیں گے ،نومنتخب کونسلرز ،صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی ٹی ایم او لیہ کے ساتھ اجلاس ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹی ایم او لیہ ممتاز خان لشاری نے چوک اعظم کی صفائی اور سڑک پر موجود تجاوات کے Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے جی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ

logoلیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سےجی پی فنڈزکی کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ گریڈ ایک سے بائیس تک ساڑھے چھ سو سے سوا آٹھ ہزار تک کٹوتیاں ہونگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے گورنر پنجاب کو جی پی فنڈز سے کٹوتی میں اضافے کے لیے مراسلہ جاری کای گیا تھا جس پر قوانین کے مطابق Read More »

لیہ ۔تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا گزیر تقاضا ہے ۔ ظفر اللہ سندھو

pic-from-layyah-30-11-2016لیہ(صبح پا کستان)سبز انقلا ب کے لئے تھل جیسے علا قوں میں ڈرپ ایریگشن سسٹم کی ترویج وقت کا نا گزیر تقاضا ہے یہ با ت ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو نے چک نمبر375ٹی ڈی اے مجید آباد چوبا رہ میں ترقی پسند کا شتکار محمد اسلم کے ڈرپ سسٹم پر لگا ئے گئے کینو کے با غ پر منعقدہ آگا ہی سیمینار سے خطا ب کر تے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ڈی او واٹر منیجمنٹ رشید خان چنگوانی ،     Read More »

چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں فلیٹیز ہوٹل میں منعقد فیشن شو میں پرفارم کریں گے

nabeel-ali-saqibچوک اعظم( صبح پا کستان ) چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و ادا کار نبیل علی ثاقب آج لاہور میں فلیٹیز ہوٹل میں منعقد فیشن شو میں پرفارم کریں گے ۔تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے نوجوان ماڈل و اداکار نبیل علی ثاقب آج فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والے’’چیئرٹی ونٹر فیشن شو‘‘ میں ماڈلنگ کریں گے ۔اس فیشن شو کا انعقاد’’ احساس فار لائف‘‘نے کیا ہے ۔انہوں نے لاہور روانگی کے وقت انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس Read More »

Subh.e.Pakistan Layyah Social Media News Bulletin